او آئی سی اجلاس کو خوش آئند تب ہی قرار دیا جا سکتا ہے جب اس کے ثمرات کشمیر، لبنان اور یمن سمیت ان مظلومین تک پہنچیں جو غاصبوں اور عالمی استعماری قوتوں کے شکنجے میں جکڑے ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511555 تاریخ اشاعت : 2022/03/24
شیعہ علما نے وطن عزیز کی سالمیت اور سربلندی کی دعا کی اور وطن کی محبت کو ایمان کا جز قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3511553 تاریخ اشاعت : 2022/03/24